اسلام علیکم
١٥ نومبر بروز اتوار کو عظیمیہ لائبریری خادم آباد میں فتنہ دجال اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کے مضمون پر ایک لیکچر اور سوال و جواب کی نشست کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں حاجی محمّد ادریس عظیمی صاحب انچارج مراقبہ حال کاکڑا ٹاؤن نے لیکچر دیا اور سوالوں کے جواب دئیے _ پروگرام کی ویڈیو آپ دوستوں کے گوش گزار کی جا رہی ہے _ شکریہ